the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سعودی عرب،22ستمبر(ایجنسی) حجاج کرام نے آج سے اپنے فریضہ حج کا آغاز کردیا ہے۔ آج بروز منگل کو نماز فجر کی ادائی کے بعد احرام باندھے حجاج کرام یوم ترویہ کے لیے منیٰ کی جانب روانہ ہو چکے ہیں۔ کل بدھ کو حج کے سب سے بڑے رکن کی ادائی کی کے لیے حجاج کرام میدان عرفات میں جمع ہوں گے۔


text-align: start;">یوم ترویہ آٹھ ذی الحج کا دن ہے۔ اسے یوم ترویہ اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس روز لوگ مکہ مکرمہ میں پانی پینے کے بعد منیٰ کی طرف عازم سفر ہوتے۔ منیٰ میں چونکہ پانی نہیں تھا اس لیے واپسی تک وہی پانی ان کے لیے کفایت کرتا۔ مکہ مکرمہ سے 5 کلومیٹر کی مسافت پر منیٰ میں حجاج کرام کے قیام کا مقام آٹھ مربع کلومیٹر رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.